
ْصوبائی عام انتخابات میں تاخیر کا معاملہ: تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے ہوگی
رجسٹرار سپریم کورٹ نے انتخابات کیلئے دائر پی ٹی آئی کی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا
ہفتہ 25 مارچ 2023 22:45
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے مشترکہ آئینی درخواست دائر کی تھی۔
یاد رہے کہ 3تین دن قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان نی30اپریل کو پنجاب میں ہونے والے عام انتخابات کو ملتوی کر دیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اب8اکتوبر 2023 کو الیکشن ہونگے جس کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائیگا۔واضح رہے کہ 3 مارچ کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات 30اپریل بروز اتوار کرانے کی تجویز دی تھی۔قبل ازیں3مارچ کو ہی الیکشن کمیشن نی30اپریل سی7مئی کے دوران پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کرانے کے لیے تاریخ تجویز کی تھی، الیکشن کمیشن نے انتخابات ترجیحا اتوار کے روز کرانے کی تجویز بھی دی تھی۔یہ بات قبل ذکر ہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھاکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات90روز کی مقررہ مدت میں کرائے جائیں، تاہم عدالت عظمی نے الیکشن کمیشن کو اجازت دی کہ وہ پولنگ کی ایسی تاریخ تجویز کرے جو کہ کسی بھی عملی مشکل کی صورت میں 90روز کی آخری تاریخ سے کم سے کم تاخیر کا شکار ہو۔سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ صدر مملکت اور گورنر خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن پاکستان کی مشاورت سے بالترتیب پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی تاریخیں طے کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت سے سیزفائر ہوگیا اب ملک میں بھی سیاسی سیزفائر کی ضرورت ہے، بیرسٹرگوہر
-
مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی پر درخواستوں‘ سنی اتحاد کے وکیل فیصل صدیقی کا آئینی بینچ پراعتراض
-
انڈیا کے ساتھ حالیہ لڑائی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا.وزیرخزانہ
-
نور مقدم قتل کیس: اپیلوں کی سماعت ‘ مجرم ظاہر جعفر کے وکیل نے مزید دستاویزات جمع کروانے کیلئے مہلت مانگ لی
-
جرمنی: دائیں بازو کے انتہا پسند ’رائش برگر‘ گروپ پر پابندی عائد
-
چیئرمین سینیٹ کی کریملن، ماسکو روس میں روسی فیڈریشن کی فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
برآمدات پرمبنی ترقی ہی واحد راستہ ہے، وزیرخزانہ
-
ڈاکٹرمصدق ملک سے نیپالی سفیرکی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپرتبادلہ خیال
-
قوم ملکی سلامتی کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج اور پاک فضائیہ کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے، صدرمملکت
-
بھارت عالمی دہشتگرد، امریکا، کینیڈا اورپاکستان میں دہشتگردی کے شواہد ہیں، خواجہ آصف
-
بھارت کے پاس پانی روکنیکی صلاحیت ہی نہیں، عطااللہ تارڑ
-
وزیرِاعظم کا معرکہ حق کے شہدا کو خراج عقیدت، ملک کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے اہل خانہ کو خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.