
بھارت: مودی حکومت خالصتان کے لیے بڑھتی ہوئی حمایت سے سخت پریشان
اتوار 26 مارچ 2023 21:20
(جاری ہے)
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے نئی دہلی میں ایک بیان میں کہا کہ کینیڈین سفیر کیمرون میکے کو طلب کر کے انہیں رواں ہفتے کینیڈا میں بھارتی سفارتی مشن اور قونصل خانوں کے خلاف سکھ علیحدگی پسند وں کی کارروائیوں کے بارے میں ہمار ی تشویش سے آگاہ کیا گیا۔
گزشتہ اتوار کو برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو اس وقت طلب کیا گیا تھا جب خالصتان کے حامی مظاہرین نے لندن میں ہائی کمیشن پر لگا بھارتی پرچم اتار دیا تھا۔امریکی سفارت خانے کے ایک عہدیدار کو بھی سان فرانسسکو میں خالصتان حامی گروپوں کی طرف سے بھارتی قونصل خانے کو نقصان پہنچانے پر طلب کیا گیا تھا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ کینیڈین ہائی کمشنر کو کینیڈا بھر میں مختلف بھارتی مشنز پر ہونے والے مظاہروں کے سلسلے میں طلب کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ابوظہبی کی عدالت کی تاریخ کے سب سے بڑے "طلاق کیس" کا فیصلہ
-
جنگی سازوسامان کا اتنا اچھا استعمال شاید چینی خود نہ کرتے جتنا پاک فوج نے کیا ، سابق بھارتی جنرل
-
متحدہ عرب امارات میں گاڑیوں کی تیزرفتاری پر جھگڑا، 3 خواتین سر عام قتل
-
پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
سنا ہے پاکستان کے پاس جدید ترین ہتھیار ہیں، ششی تھرور
-
جنگ بندی کے باوجود 24 بھارتی ائیرپورٹ بند، 444 پروازیں منسوخ
-
انتہاپسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دیدیا
-
امریکی صدرکا یوکرین کو ولادی میر پیوٹن کی مذاکرات کی تجویزمان لینے کا مشورہ
-
ٹرمپ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے،نیتن یاہو
-
بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ پانچ ہزارڈالر سے تجاوز کر گئی
-
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی گئی
-
پاک بھارت کشیدگی کے دوران حساس انٹیلی جنس کی وجہ سے امریکہ نے مداخلت بڑھائی، امریکی صحافی کی رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.