
صوابی، تھانہ تورڈھیر کے زخمی کانسٹیبل محمد طیب زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوگئے، نماز جنازہ میں سینئر پولیس افسران کی شرکت
جمعہ 21 اپریل 2023 22:49
(جاری ہے)
صوابی پولیس لائن میں شہید کانسٹیبل محمد طیب کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور بعد ازاں اپنے آبائی قبرستان واقع موضع شیوہ میں پورے سرکاری اعزاز کیساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا پولیس کے چاق وچوبند دستے نے شہید اہلکار کے قبر کو سلامی اور گارڈ آف آنر پیش کی اس موقع پر ڈی پی او نجم الحسنین نے کہا کہ شہید ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور ہمیں ان پر فخر ہے، وطن عزیز کی خاطر جان قربان کرنے والے جوانوں کی قربانیاں اور کارنامے ہمیشہ زندہ رہیں گے، شرپسند عناصر کے مذموم عزائم خاک میں ملا کر شہداء کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
ہمیں ملکر اس ملک کی بقا کی جنگ لڑنی ہے اور اپنے پیارے وطن سے جرائم کی بیخ کنی کرنی ہے۔ ہمارے حوصلے بلند ہیں، ایسی لازوال قربانیاں ہم پیش کرتے رہیں گے لیکن وطن عزیز پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔پولیس فورس کا ہر جوان آخری سانس تک قیام امن اور جرائم کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔خیبر پختون خواہ پولیس مادر وطن کے اس سپوت کو سلام عقیدت، خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش کرتی ہے۔شہید کنسٹبل محمد طیب کا تعلق ضلع صوابی کے تحصیل رزڑ علاقہ شیوہ سے تھا نہایت صوم و صلاة کا پابند اور احسن طریقے سے اپنے فرائض سر انجام دیتے رہیں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی حملے سے ایک دن قبل ہی ایران نے یورینیئم منتقل کردیاتھا،روسی /چینی ماہرین
-
شہباز شریف کی خوشامدانہ پالیسی ملکی و قومی مفادات کے منافی ہی]بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
ہنگو،کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت 3کان کن جاں بحق
-
ساہیوال ڈاکو ، 53 لاکھ 15ہزار روپے کی نقدی اور سات موبائل لے اڑے
-
لاہور،گھروں میں اشیاء کی ڈلیوری کے بہانے وارداتیں کرنے والا گروپ گرفتار
-
لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ، پولیس اہلکار بھی ملوث نکلا، ساتھی سمیت گرفتار
-
زندگی بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب، قیمتوں کے تنازع پر بلیک میں فروخت
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان میں کئی مقامات پربارش کا امکان
-
نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی کا اجراء، پاکستان میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم سنگِ میل
-
ایران پر امریکی جارحیت دنیا کا امن تباہ کرنے کے مترادف ہے،حافظ نعیم الرحمن
-
جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ایران اسرائیل جنگ، بلوچستان حکومت نے سرحدی اضلاع کیلئے بجلی اور ایل پی جی کے متبادل ذرائع سے حصول کی حکمت عملی بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.