وزیر خارجہ کی شنگھائی کانفرنس میں شرکت پر بی جے پی اور پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ تکلیف ہوئی ہے، وزیر مملکت سردار سلیم حیدر
پیر 8 مئی 2023 23:22
(جاری ہے)
عوام کیلئے میری وزارت کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔ عوامی مسائل کو حل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانی سردار سلیم حیدر خان نے دورہ پنڈی گھیب کے موقع پر پارٹی کارکنوں اور عوام سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانی سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کو عزت دی ہے۔ ہم عوام کے ساتھ ہیں۔ جہاں تک ممکن ہو گا عوام کی مشکلات اور مسائل کو حل کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔وزیر مملکت سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ میں غریب کا ساتھی ہوں۔ اور غریب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوں۔ اگر کسی غریب کے ساتھ کسی وڈیرے یا بااثر شخص کی جانب سے ظلم و زیادتی کی گئی تو میں ہمیشہ کی طرح غریب کے ساتھ کھڑا ہوں گا چاہیے اس غریب کے ساتھ دو ووٹ ہی کیوں نہ ہوں جبکہ اس کے مقابلے میں ہزاروں ووٹ والے کے خلاف آواز بلند کریں گے۔ میں نے ہمیشہ سچ اور حق کا ساتھ دیا ہے۔ ظلم کے خلاف آواز بلند ہے۔ کسی غریب کے ساتھ نا انصاف ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ عوام کو انصاف فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.