Live Updates

کسی بھی تبصرے کے لیے موجود نہیں ہوں،عمران خان کی گرفتاری پر ریحام خان کا ردعمل

منگل 9 مئی 2023 22:48

کسی بھی تبصرے کے لیے موجود نہیں ہوں،عمران خان کی گرفتاری پر ریحام خان ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2023ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر انکی سابق اہلیہ ریحام خان نے بغیر نام لیے معاملے پر کسی قسم کی لب کشائی سے معذرت کرلی۔

(جاری ہے)

اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا میں ایک خاص فیملی ایونٹ میں مصروف ہوں، کسی بھی تبصرے کے لیے موجود نہیں ہوں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات