ملتان اورمضافات میں موسم جزوی ابرآلودرہنے ،گردآلودہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ، محکمہ موسمیات

منگل 16 مئی 2023 19:28

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم جزوی ابرآلودرہنے گردآلودہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.4اورکم سے کم 26.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 43فیصداورشام 5بجے 32فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح5بجکر18منٹ پر اورغروب آفتاب شام7بجکر03منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :