آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی ابرآلود،گردآلوداورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

پیر 22 مئی 2023 22:10

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی ابرآلود،گردآلودرہنےاورگرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

سوموارکے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.2اورکم سے کم 29.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 61فیصداورشام 5بجے 41فیصدتھا۔منگل کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح5بجکر14منٹ پر اورغروب آفتاب شام7بجکر07منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :