
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا پی کے ایل آئی کا دورہ، ادارے کے ضروری ایشوز کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا: محسن نقوی
پی کے ایل آئی میں نئی بھرتیوں کی اصولی منظوری، خالی آسامیوںپر بھرتی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر قانونی کارروائی مکمل کرنیکی ہدایت !5ارب روپے سے پی کے ایل آئی کا انڈوومنٹ فنڈقائم، مزید فنڈز دینگے ،فلٹر کلینکس کوفوری طورپر بحال کرنے کی ہدایت
پیر 22 مئی 2023 23:36
(جاری ہے)
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پی کے ایل آئی میں ریسرچ ڈویلپمنٹ کیلئے فلٹر کلینکس کوفوری طورپر بحال کرنے کی ہدایت کی۔
فلٹر کلینکس میں موجود مریض ویڈیولنک کے ذریعے سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی رائے حاصل کرسکیںگے۔ پی کے ایل آئی کے ذریعے میڈیکل ایجوکیشن اورریسرچ کو فروغ دیا جائے گا اور پی کے ایل آئی میں سٹیٹ آف دی آرٹ کنٹرول اینڈکمانڈ سینٹر قائم کیا جائے گا۔ انہو ںنے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیں۔ پر وفیسر ڈاکٹر سعیداختر نے پی کے ایل آئی کی کارکردگی اور دیگر امور کے بارے میں بریفنگ دی۔ محسن نقوی نے انسٹی ٹیوٹ میں علاج معالجے کیلئے فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈمیڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر جاوید اکرم،چیف سیکرٹری ،سیکرٹری صحت اوردیگرحکام بھی اس موقع پرموجود تھیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چھوٹے بڑے ڈیم اتفاق رائے کے بغیر نہ بنائیں، بیرسٹر گوہر
-
نئے ڈیمز سے کھربوں کے پانی ضیاع کو محفوظ بناسکتے ہیں، علیم خان
-
وزیراعلی کی ہدایت پر کلینک آن ویل اور فیلڈ ہسپتال سیلاب سے متاثرہ دور دراز علاقوں میں پہنچ گئے
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کندی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں اسٹیٹ بینک کے نو تعینات چیف وقار علی سےملاقات
-
ساہیوال، اسلحہ نمائش کی ویڈیو سو شل میڈیا پر وائر ل ،تاجر کا بیٹا گرفتار، مقدمہ درج
-
مریم نواز کی غیر معمولی سیلابی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ اور اداروں کو بدستور متحرک رہنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر محکمہ ہیلتھ کا عملہ سیلاب زدگان کی خدمت میں مصروف
-
پنجاب بھرمیں 1196ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق، 1393زخمی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر متاثرین کیلئے کھانے کی فراہمی
-
عشرہ رحمت للعالمینﷺ کی تقریبات، چیئرمین سینیٹ کی قوم کو مبارکباد
-
لاہورہائی کورٹ کا 6 سال قبل اغوا خاتون کو24 گھنٹوں میں بازیاب کراکرپیش کرنے کا حکم ‘ سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ طلب
-
مریم نواز کا گلگت بلتستان میں آرمی ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ سے افسران اورجوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.