عائشہ گلا لئی ق لیگ میں شامل ہو گئیں
2017 میں معلوم تھا کہ ہواؤں کا رخ عمران خان کی طرف ہے لیکن سچ کا علم اٹھایا اور آج میری کہی تمام باتیں سچ ثابت ہوئیں،قابلِ احترام سیاستدان چوہدری شجاعت کی شاگردی اختیار کر رہی ہوں۔عائشہ گلا لئی کی پریس کانفرنس
مقدس فاروق اعوان جمعرات 25 مئی 2023 13:56
(جاری ہے)
تب میں جو باتیں بتائیں آج وہ ایک ایک کر کے سچ ثابت ہو رہی ہیں۔
مجھ سمیت دیگر لوگ تحریک انصاف میں کسی شخصیت کے لیے نہیں بلکہ روشن پاکستان کے وژن کے ساتھ آئے تھے۔پانچ سال کے دوران کئی سیاسی جماعتوں نے شمولیت کی دعوت دی تاہم میں نے کسی پارٹی کو جوائن نہیں کی،آج میں مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر رہی ہوں، کیونکہ یہ وہ جماعت ہے جوبانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی جماعت ہے۔میں اس لیے بھی پارٹی جوائن کر رہی ہوں کہ چوہدری شجاعت حسین قابل احترام سیاستدان ہیں، یہ وہ شخصیت ہیں جن کا جینا مرنا پاکستان کے لیے ہے۔انہوں نے اپنی کرسی کو کبھی قومی سلامتی کے خلاف استعمال نہیں کیا۔چوہدری شجاعت حسین کی پاکستان کے لیے بہت خدمات ہیں،انہی سے متاثر ہو کر ان کی شاگردی اختیار کر رہی ہوں۔چوہدری شجاعت وزیراعظم کی کرسی پر بھی بیٹھے اس کے باوجود ان پر کرپشن کا کوئی سکینڈل سامنے نہیں آیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.