
گورنر پنجاب سے گورنر ہائوس لاہور میں سابق ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کے وفود سے ملاقاتیں
جمعرات 25 مئی 2023 23:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 2018 کے بعد بدقسمتی سے ہائر ایجوکیشن کا بجٹ بڑھانے کی بجائے کم کر دیا گیا اور معیشت، صحت اور تعلیم سمیت تمام شعبوں میں ترقی کی بجائے تنزلی ہوئی۔
گورنر پنجاب نے سابق ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو ہدایت کی کہ وہ عوام کی خدمت کریں اور لوگوں کے مسائل حل کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔اس موقع پر سابق ممبران قومی و صوبائی اسمبلی نے کہا کہ9 مئی کو شر پسندوں کی جانب سے اداروں ، فوجی تنصیبات پر حملوں کے واقعات نہایت افسوس ناک اور ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔وفود میں سابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال، ایم این اے جاوید حسنین شاہ ،سابق ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن ،سابق ایم پی اے مولانا الیاس منظور چنیوٹی اور آصف رفیق رجوانہ ایڈوکیٹ شامل تھے
مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.