y پی ٹی آئی کا ملک میں اب کوئی مستقبل نہیں، سردار سلیم حیدر
Eفوجی تنصیبات اور یادگار شہداء پر حملہ ملک دشمنی ہے قوم معاف نہیں کرئے گی،عام انتخابات میں کوئی ان سے ٹکٹ لینے والا بھی نہیں ہو گا، وزیر مملکت اوورسیز پاکستانیز
اتوار 28 مئی 2023 18:25
(جاری ہے)
اس موقع پر امیدوار صوبائی اسمبلی ملک غلام اصغر بھی موجود تھے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی پاکستان کی محافظ اور وفاق کی علامت ایک جمہوری جماعت ہے۔جمہوریت کی خاظر پیپلز پارٹی نے بے شمار قربانیاں دیں ہیں۔ آمدہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی عوام کے ووٹوں سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرئے گی ۔ پارٹی میں نئے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج ملکی بقاء و سلامتی کی ضامن ہے۔ دفاع وطن کیلئے افواج پاکستان اور شہداء کی عظیم قربانیوں نے نئی تاریخ رقم کی۔ ملک کے دفاع ، امن وسلامتی میںمسلح افواج کا اہم کردار ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کی بے لوث خدمت ہماری اولین ترجیح رہی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.