پی ٹی آئی چھوڑنے والے فیاض الحسن چوہان کی جہانگیر ترین سے ملاقات،مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال

جمعہ 2 جون 2023 14:45

پی ٹی آئی چھوڑنے والے فیاض الحسن چوہان کی جہانگیر ترین سے ملاقات،مستقبل ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2023ء) پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے فیاض الحسن چوہان کی جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی ہے جس میں مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ جہانگیرترین نے 2 روزکے دوران 20 کے قریب سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔