
مردان، تھانہ صدرپولیس کی منشیات فروشوں اورسماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار
جمعہ 2 جون 2023 16:32

(جاری ہے)
پولیس کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے ایس ڈی پی او سٹی سرکل انعام جان خان کی نگرانی اور ایس ایچ او عبد السلام خان کی قیادت میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 2 منشیات فروش اور تاش کے پتوسے جوا کھیلنے والے 3 ملزمان گرفتار کرلئے۔گرفتار ملزمان میں سربلند ولد شیرعلی ساکن کورغ،عظیم خان ولد پوردل خان،خلیل ولد لعل باچہ،ڈیرانے ولد خان غالب ساکنان گوجرگڑھی اور رحمن گل ساکن باجوڑ شامل ہیں۔ ملزمان سے 1 کلوگرام سے زائد چرس،170 گرام آئس اور داؤ پرلگائی گئی رقم 8500 روپے بھی برآمد کی گئی۔
مزید قومی خبریں
-
بھارتی اینٹی ائیر کرافٹ سسٹم” ایس 400“ کی تباہی پاک بھارت لڑائی کا سب سے بڑا واقعہ قرار
-
زلمی فاؤنڈیشن کا فضائی محافظین کو خراجِ تحسین ، 5 کروڑ روپے کا اعلان
-
کراچی،جعلی دستاویزات پر امریکی ویزا حاصل کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
-
پائلٹس کے جہاز اڑانے سے انکار پر بھارت ڈرونز بھیجنے پر مجبور ہوا‘ احسن اقبال
-
پاکستان کے جواب نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔
-
جائیداد کا تنازعہ، ملزم نے دادی، چاچی، چاچا اور کمسن بچوں کو قتل کر دیا
-
آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے ،قومی نصاب کا حصہ بنانے کی قرارداد جمع
-
وفاقی حکومت کابجٹ 2 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان
-
بھارت کو گھس کر مارا، شاہینوں نے سالمیت کی حفاظت کی‘عظمی بخاری
-
دونوں ممالک میں دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا
-
پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ
-
بھارت کو پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر حیرت ہوئی ہوگی، دفاعی تجزیہ کارحیران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.