ہم چٹان کی طرح مضبوط ہیں، تحریک انصاف والے سب مضبوط رہیں
مجھے تھانے کے سب سے خراب علاقے میں رکھا گیا، دوائی بھی نہیں دی، صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الہیٰ کی عدالت پیشی پر گفتگو
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 3 جون 2023 14:54
(جاری ہے)
یہاں یہ بھی واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور کی مقامی عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن سے متعلق کیس میں بری کیا تھا لیکن پولیس نے انہیں ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا تھا۔
سابق وزیر اعلٰی پنجاب کو اینٹی کرپشن پولیس نے گوجرانوالہ میں درج مقدمے میں گرفتار کیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ سابق وزیراعلٰی پنجاب کی بریت کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کریں گے،عدالتی فیصلے میرٹ کے برعکس آیا ہے۔ جبکہ اینٹی کرپشن عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس میں پرویز الہی کو مقدمے سے بری اور رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ سنایا تھا۔ اینٹی کرپشن پولیس سخت سیکیورٹی میں پرویز الہی کو لے کر ضلع کچہری پہنچی جہاں انہوں نے کمرہ عدالت میں بیٹے راسخ الہی سے بھی ملاقات کی۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.