گورنرپنجاب نے پنجاب بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں سینڈیکیٹ ممبران کی تعیناتی کی منظوری دیدی

پیر 5 جون 2023 22:27

گورنرپنجاب نے پنجاب بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں سینڈیکیٹ ممبران ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2023ء) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے لاہور سمیت پنجاب بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں سینڈیکیٹ ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ لاہور کالج فور ویمن یونیورسٹی کی تین سینئر پروفیسرزکو سینڈیکیٹ ممبران کی تعیناتی سمیت قائداعظم لائبریری میں بھی تعیناتیوں کی منظوری دے دی ہے