qتھانہ اے سیکشن سکھر پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا

منگل 6 جون 2023 19:25

Tسکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2023ء) سکھر کے علاقے بمقام باغ کرم علی شاہ سکھر سے تھانہ اے سیکشن سکھر پولیس نے دوران گشت برکت علی ولد واحد بخش شیخ سکنہ قریشی گوٹھ سکھر کو گرفتار کر کے قبضے سے 1230 گرام چرس برآمد کرکے تھانہ اے سیکشن سکھر پر لاکپ کردیا اور سرکار کی جانب سے مقدمہ نمبر 157/2023 قلم 9/3. C. Act کے تحت درج کیا گیا

متعلقہ عنوان :