Live Updates

سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص

پیر 16 جون 2025 22:18

سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء)پنجاب حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-26کے بجٹ میں توانائی کے شعبے کے لئے ترقیاتی مد میں 7.5 ارب روپے کے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ غیر ترقیاتی مد میں 1 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بجٹ میں و زیر اعلیٰ پنجاب سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے مالی سال 26-2025 میں تقریباً 4 ارب روپے کے مزید فنڈ ز مختص کرنے کی تجویز دی گئی ۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :