خواہش ہے پاکستان ایمرجنگ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتے، انوشے ناصر
جمعرات 8 جون 2023 17:48
(جاری ہے)
انوشے ناصر نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ میں میری یہی کوشش تھی کہ میں اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے اچھے سے اچھا کرسکوں، میری محنت کام آئی تھی اور ٹیم مینجمنٹ نے بھی بہت سپورٹ کیا ۔
انہوں نے کہا کہ میں نے تجربہ کار اور سینئر کرکٹر کو بھی بائولنگ کی ہے اور ان کے خلاف بھی اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کی ہے۔ اپنی پسندیدہ کرکٹر کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ دیگر ویمنز کرکٹرز کی طرح ثنا میر کو پسند کرتی ہوں اور انہی کو دیکھ کر کرکٹر بننے کا شوق ہوا ۔ اپنی کرکٹ کا تمام تر کریڈٹ اپنی فیملی کو دیتی ہوں، خاص کر اپنے والد کو جو میری حوصلہ افزائی میں پیش پیش رہے ہیں اور جہاں بھی وہ کھیلنے جاتی ہیں وہ ان کے ساتھ ہوتے ہیں اور ان کی موجودگی انہیں بھرپورحوصلہ فراہم کرتی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.