سعودی عرب کا کرکٹ کے فروغ کیلئے پاکستان کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
ندیم عمر اپنی ٹیم کے ہمرا ہ سعودی عرب کی قومی کرکٹ ٹیم تشکیل دیں گے جبکہ فرنچائز سعودی عرب کا ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم بھی تشکیل دے گی
دانش احمد انصاری جمعرات 15 جون 2023 00:17
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ندیم عمر حال ہی میں پی سی بی کے تحت منعقدہ الیکشن میں کراچی ریجن کے بلامقابلہ صدر بھی منتخب ہوئے ہیں۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ندیم عمر اپنی ٹیم کے ہمرا ہ سعودی عرب کی قومی کرکٹ ٹیم تشکیل دیں گے جبکہ فرنچائز سعودی عرب کا ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم بھی تشکیل دے گی۔ خیال رہے کہ سعودی عرب قومی کرکٹ ٹیم بین الاقوامی کرکٹ میں سعودی عرب کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ٹیم سعودی عربین کرکٹ فیڈریشن کے زیر انتظام کھیلتی ہے اور 2003 میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کا الحاق شدہ رکن بنیاور 2016 میں ایسوسی ایٹ ممبر بن گئی۔ سعودی عرب نے ملائیشیا میں 2004 اے سی سی ٹرافی سے بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا، اور اس کے بعد سے وہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) ٹورنامنٹس میں باقاعدگی سے کھیلتا رہا ہے۔ 2014 اے سی سی ایلیٹ لیگ میں دوسرے نمبر پر آنے کے بعد، ٹیم نے پہلی بار ورلڈ کرکٹ لیگ کے لیے کوالیفائی کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
تیسرا سالانہ میاں گلزار میموریل فلڈلائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں اکتالیس فٹبال کلب اورالعمر فٹبال کلب نے اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا
-
انٹرکلب ہاکی چیمپین شپ کا فائنل میچ (کل ) کھیلا جائے گا
-
محمد عمربلوچ وتاج محمد سادھویادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ (کل) سے شروع ہوگا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی بار تین پاکستانی امپائرفرائض سرانجام دیں گے، علیم ڈار
-
شاہین کوورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا نائب کپتان بنانے کی افواہیں مسترد
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف
-
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں سی ڈی اے نے آرمی کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، عمران خان کا سپورٹر قیدی نمبر 804 کی شرٹ پہنے سٹیڈیم پہنچ گیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
-
اقربا پروری کے الزامات، فخر زمان ، اعظم خان کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پاکستان اورانگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (کل) ٹاؤنٹن میں کھیلا جائے گا
-
شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی سنبھالنے سے معذرت کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.