تھانہ گنجمنڈی پولیس نے جعلی اشیاء فروخت کرنیوالی2ملزمان گرفتار کرلئے ، جعلی سرف برآمد

جمعرات 13 جولائی 2023 23:27

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جولائی2023ء) تھانہ گنجمنڈی پولیس نے جعلی اشیاء فروخت کرنے والی2ملزمان گرفتارکر کے جعلی سرف برآمدکر لیا پولیس نے جعلی اشیا فروخت کرنے کے الزام میں شاہزیب اورذیشان کو گرفتار کر کے جعلی سرف برآمدکر لیا پولیس کے مطابق نجی کمپنی کی جانب سے پولیس کو درخواست موصول ہونے پر مقدمہ درج کیاگیاتھا۔