پائلٹ کی حالت خراب ہونے پر مسافر خاتون نے طیارہ اڑا کر دیگر مسافروں کی جان بچالی
ہنگامی لینڈنگ میساچوسٹس کے ویسٹ ٹسبری میں مارتھا کے وائن یارڈ ایئرپورٹ کے قریب ہوئی،رپورٹ
پیر 17 جولائی 2023 15:01
(جاری ہے)
حکام نے طیارے میں سوار دو افراد میں سے کسی کا نام نہیں بتایا اور کہا کہ انہیں ہسپتال لے جایا گیا ہے۔
پائلٹ کو ایک سنگین جان لیوا حالت میں بوسٹن کے ایک ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ طیارہ لینڈ کرنے والی خاتون مسافر کو طیاروں کو اڑانے کا تجربہ نہیں تھا۔ طیارے کو لینڈنگ کرانے والی خاتون زیادہ زخمی نہیں ہوئی اور اسے مقامی ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ ریاستی پولیس اور فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن حادثے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.