
پھانسی پر چڑھائے جانے کی خبروں میں آنیوالے جنرل شمالی کوریا کے آرمی چیف تعینات
7 ماہ آرمی چیف رہنے والے پاک سو ٹو کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے، شمالی کورین میڈیا
ہفتہ 12 اگست 2023 22:37
(جاری ہے)
جنرل ری یونگ گل اس سے قبل بھی شمالی کوریا کے چیف آف اسٹاف رہ چکے ہیں اور انہیں 2016 میں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا اور سرکاری تقریبات میں ان کی غیر موجودگی کے باعث یہ افواہیں گردش کرنے لگی تھیں کہ انہیں پھانسی دے دی گئی ہے۔
جنوبی کوریا کی اوہا ویمن یونیورسٹی میں بطور انٹرنیشنل اسٹڈیز تعینات پروفیسر لیف ایرک ایسلے کا کہنا ہے شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ نے روس کے یوکرین پر حملے سے یہ سبق سیکھا ہے کہ کوئی بھی اس قدر طاقتور نہ ہو کہ ان کی طاقت کو چیلنج کر سکے جیسا ویگنر گروپ نے ولادمیر پیوٹن کے خلاف بغاوت کا اعلان کر کے کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.