چترال میں صورتحال مکمل قابو میں ہے،اسکولز،یونیورسٹیاں،ہسپتال اور بازار کھلے ہیں
پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹیں بنا دی گئیں،عوام اور پاک فوج کسی بھی دہشت گرد کو برداشت نہیں کریں گے،ڈپٹی کمشنر چترال اور ڈی پی او کا موجودہ صورتحال پر ویڈیو بیان
عبدالجبار جمعہ 8 ستمبر 2023 15:03
(جاری ہے)
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اضافی نفری طلب کر لی گئی ہے،پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹیں بنا دی گئی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ چترل کے عوام نے ہمیشہ ریاست کا ساتھ دیا،چترال کے غیور عوام کسی بھی دشمن کے آگے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھرے ہوں گے۔
یاد رہے کہ چترال کی وادی کیلاش میں دہشت گردوں نے 6 ستمبر کو فوجی چوکیوں پر حملہ کیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا تکہ دہشتگردوں نے دو فوجی چوکیوں کو بھاری ہتھیاروں سے حملے کا نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو ئے،جبکہ پاک فوج کی جانب سے بھرپور کارروائی کے نتیجے میں 12 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ سکیورٹی فورسز ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہےمجوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
ہم نے خود ٹکٹ خریدے، حکومت نے کوئی مدد نہیں کی
-
پاکستان بحرانوں سے نکل رہا ہے ملک میں کوئی بحران نہیں ہے
-
کرغستان سے پاکستانی طلبا کا انخلا شروع
-
خیبرپختونخواہ حکومت کی کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی پاکستان واپسی کے اخراجات اٹھانے کی پیش کش
-
جہانگیرخان ترین کی حکومتی راہداریوں میں واپسی
-
میری عمر بھی 50 سال ہے، مریم نواز کی ویڈیو وائرل،صارفین کا اظہار حیرانگی
-
پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے،ملک کو ایٹمی طاقت بنانے پر مارشل لاء لگا دیا گیا، نواز شریف
-
پے درپے 3 ہیٹ ویووز کا الرٹ جاری
-
بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد و یقینی بنایا جائے‘بلاول بھٹو کا مطالبہ
-
وزیراعظم شہبازشریف نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل نو کردی
-
پاکستان میں آئندہ سال مہنگائی کی شرح 15فیصد ہونے کی توقع ہے
-
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.