مانسہرہ ، پارس شاراں کے مقام پرجیپ حادثہ میں 2 افراد جاں بحق ، 4 زخمی

پیر 11 ستمبر 2023 15:56

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2023ء) مانسہرہ کے سیاحتی مقام پارس شاراں پر جیپ بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث 2 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو 1122 مانسہرہ کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی 2 ایمبولینسز فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق اور زخمیوں کو پارس سے بالاکوٹ ہسپتال منتقل کیا

متعلقہ عنوان :