سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کر جانے والے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
محمد علی بدھ 13 ستمبر 2023 20:00
تفصیلات کے مطابق بھارت کے خلاف عبرتناک شکست کا سامنا کرنے اور فرنٹ لائن پیسر زخمی ہونے کے بعد کل 14 ستمبر کو کولمبو میں سری لنکا کیخلاف شیڈول میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبیدلیاں کر دی گئی ہیں۔ پاکستان 2023ء کے ایشیا کپ میں اپنا آخری سپر 4 مقابلہ دفاعی چیمپئن سری لنکا کے خلاف کھیلے گا، یہ میچ سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کر چکا، اس میچ کی فاتح ٹیم فائنل میں بھارت کے مدمقابل آئے گی۔ مین ان گرین کے بھارت کے خلاف 228 رنز کی شکست کا سامنا کرنے کے بعد ایک مختلف پلیئنگ الیون کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بنیادی طور پر اس وجہ سے کہ ان کے فرنٹ لائن پیسر نسیم شاہ اور حارث رؤف انجری کا شکار ہیں۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
مارشل آرٹسٹ راشد نسیم 100 ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے
-
کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں،چاہے پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کیساتھ آئے،شاہد آفریدی
-
ثقلین مشتاق کا اپنی آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف
-
بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی لیڈزمیں پریکٹس ،(کل) کھلاڑی آرام کرینگے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء ، ویرات کوہلی نے پاک بھارت ٹاکرے کی اہمیت بتادی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، سٹار سپورٹس ایک مرتبہ پھر متنازع اشتہار بنا ڈالا
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی پاکستان والی بال ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ میں ناقابل شکست رہنے پر مبارکباد
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا
-
میرے والد پر کئی بم حملے ہوئے، شاہین آفریدی کا انکشاف
-
فرنچائزز کو فیس کے حوالے سے ملکی سٹارز کے اعتراض کا خدشہ
-
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نیا کپتان مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.