اوکاڑہ پولیس نے چھاپہ مار کر پانچ افراد سے بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد کرلی

بدھ 20 ستمبر 2023 22:17

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2023ء) اوکاڑہ پولیس نے چھاپہ مار کر پانچ افراد سے بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد کرکے ان کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اوکارہ پولیس نے چھاپے مار کر اوکاڑہ کے رہائشی نبیل ولد اقبال سے 1کلو 80گرام چرس نواحی قصبہ رائٹ پور کے رہائشی طارق عزیز اور اس کی بیوی سمیرا بی بی سے 3کلو چرس نواحی قصبہ بھانہ صاحبہ کے رہائشی عبدالحمید ولد منظور سے 2کلو چ*200گرام چرس نواحی قصبہ 2ون ایل کے رہائشی محمد زین ولد محمد اسحاق سے 20لیٹر شراب اور نواحی قصبہ 19ون ایل کے رہائشی محمد عثمان ولد امانت علی سے 18لیٹر شراب برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں#

متعلقہ عنوان :