
سپریم کورٹ نے دہشتگردی میں ملوث دو ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں
جمعرات 21 ستمبر 2023 22:49
(جاری ہے)
فیصلے میں کہاگیاکہ دہشتگردی کی بڑھتی سرگرمیوں سے قومی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا، ریاست کو دہشتگردوں سے محفوظ رکھنے اور اپنی عملداری برقرار رکھنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کی ضرورت ہے۔
فیصلے میں کہاگیاکہ ریاست ادارے اس بات پر متفق ہیں کہ قانون توڑنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، اسی مقصد کے لیے انسدادِ دہشتگردی قانون متعارف کرایا گیا، ہر گزرتے دن کے ساتھ جرائم کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ فیصلے میں کہاگیاکہ قانون کو توڑ کر معاشرے کا امن تباہ کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ضروری ہے، معاشرے کا امن تباہ کتنے والے مجرم کسی نرمی کے حقدار نہیں۔ملزمان نے ڈیرہ غازی خان میں پولیس ناکے پر دو اہلکاروں کو قتل کیا تھا،ٹرائل کورٹ نے ملزمان کو سزائے موت سنائی تھی،لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کیا تھا،ملزمان نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔مزید قومی خبریں
-
لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک مرتبہ پھر پہلے نمبرپرآ گیا
-
مونس الٰہی کے خلاف ایف آئی اے کی اپیل 15 دسمبر کو سماعت کے لئے مقرر
-
پنجاب میں کسی سے انتخابی اتحاد نہیں کر رہے ،سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں،رانا ثنا اللہ
-
شہریوں کو زیادہ بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے کے ایم سی کونسل میں قراردادوں کے ذریعے قوانین بنائے جارہے ہیں،میئرکراچی
-
سوئی ناردرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی
-
عائشہ منزل آتشزدگی کا واقعہ متعلقہ اداروں کی نااہلی اور مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے،نگران وزیراعلی سندھ
-
مسلم لیگ( ن) بہترین امیدوار انتخابی میدان میں اتارے گی،خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر محمود اشرفى کا جمعہ کو یوم بیت المقدس و الاقصیٰ کے طور پر منانے کا اعلان
-
آصف زرداری سے بلوچستان کے سابق وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات ،پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی تین روزہ دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے
-
جنرل باجوہ کے لئے اچھا موقع ہے کہ وہ بتائیں عمران کو کس طرح لایا گیا، جاوید لطیف
-
عدالتی حکم پرشیریں مزاری نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.