تھانہ سٹی پنڈی بھٹیاں پولیس کی کارروائی ، علی ٹاؤن گھر میں قحبہ خانہ چلانے والے علی حسن ، اس کی بیوی سمیت ایک عورت اور تین شخص گرفتار

جمعہ 22 ستمبر 2023 17:06

پنڈی بھٹیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2023ء) تھانہ سٹی پنڈی بھٹیاں پولیس نے کارروائی کرکے محلہ علی ٹاؤن میں گھر میں قحبہ خانہ چلانے والے علی حسن ، اس کی بیوی سمیت ایک عورت اور تین مردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق میاں بیوی عرصہ دراز سے محلہ میں قحبہ خانہ چلا رہے تھے ،پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔\378

متعلقہ عنوان :