تھانہ نصیر آباد پولیس نے جعلی اشیاء فروخت کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا، جعلی اشیا برآ مد

جمعہ 22 ستمبر 2023 21:10

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2023ء) تھانہ نصیر آباد پولیس نے جعلی اشیاء فروخت کرنے والا ملزم گرفتارکر کے جعلی اشیا برآمدکرلیںپولیس نے جعلی اشیا فروخت کرنے والے محمد سلام کو گرفتارکرکے مختلف اقسام کے سرف اور چائے کی پتی برآمدکر لی نجی کمپنی کی جانب سے پولیس کو درخواست موصول ہونے پر مقدمہ درج کیاگیا۔