
ذ* نسل نو کو گمراہی سے بچانے کے لیے صاحب کردار علماء کی ضرورت ہے،مقررین
اتوار 24 ستمبر 2023 03:20
(جاری ہے)
انہوں نے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر تعلیماتِ اسلاف کا پرچم بلند رکھا۔ نسل نو کو گمراہی سے بچانے کے لیے صاحب کردار علماء کی ضرورت ہے۔ مستند مبلغین ہی صحت مند روحانی غذا کا اہتمام کر سکتے ہیں۔
اخلاق حسنہ کے بغیر مثالی معاشرہ تشکیل نہیں پا سکتا۔ تقریب میں جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام داروغہ والا لاہور کے فارغ التحصیل حفاظ کی دستار فضیلت کی گئی۔ کانفرنس میں مفتی محمد جاوید اقبال اجمیری سیالوی، صاحبزادہ محمد مرتضیٰ علی ہاشمی، مفتی محمد زاہد نعمانی جلالی، قاری محمد اصغر علی جلالی، علامہ فرمان علی حیدری جلالی، علامہ محمد طلحہ احسن جلالی، صاحبزادہ محمد حسن ممتاز جلالی، مفتی محمد شاہد عمران جلالی، مولانا محمد عمر دراز جلالی، مولانا محمد وقار نقشبندی جلالی، ڈاکٹر محمد اظہر اللہ جلالی، ڈاکٹر محمد فیاض فرقانی، مفتی محمد صمصام مجددی، علامہ محمد حسنین جلالی، مولانا محمد عادل جلالی و دیگر نے شرکت کی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.