کندھ کوٹ:کچے کے علاقے کے ایک گھر میں راکٹ کا گولہ پھٹ گیا،8 افراد جاں بحق
واقعہ گھوڑا گھاٹ تھانہ کی حدود علی نواز سبزوئی میں پیش آیا،راکٹ کا گولہ بچوں کو زرعی زمین سے ملا جو وہ گھر لے آئے تھے،پولیس کی ابتدائی تفتیش
عبدالجبار بدھ 27 ستمبر 2023 11:16
(جاری ہے)
ایک راکٹ علی شاہ گاؤں میں گرا،راکٹ نہ پھٹنے کی وجہ سے بچے اٹھا کر گھر میں لے آئے۔
جبکہ نگران وزیراعلٰی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی۔ نگران وزیراعلٰی نے اپنے بیان میں کہا کہ کیا کوئی اسلحہ کھیپ کچے میں اسمگل ہو رہی تھی۔ کیا گوٹھ میں ڈاکوؤں کے سہولت کار موجود ہیں؟۔ راکٹ لانچر سے کیسے دھماکہ ہوا جس سے اتنا جانی نقصان ہوا۔مزید اہم خبریں
-
عراق: بدعنوانی اور گروہ بندی ملکی ترقی میں رکاوٹ، پلیشچارٹ
-
فلسطینی سرجن کی اسرائیلی حراست میں ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ
-
انسانی وقار جنسی و صنفی رحجانات سے بالاتر ہونا چاہیے، گوتیرش
-
پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
عرب قیادت اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیرونی مداخلتوں کو روکے، گوتیرش
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
غزہ میں خوراک و دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید کمی سے زندگی کو خطرہ لاحق
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.