
فافن نے الیکشن کمیشن کی ابتدائی حلقہ بندیوں کو غیر منصفانہ قرار دے دیا
حلقوں کی آبادی کا فرق مساوی رائے دہی کے اس اصول کی خلاف ورزی ہے، الیکشن واچ ڈوگ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک
دانش احمد انصاری
ہفتہ 30 ستمبر 2023
21:52

(جاری ہے)
فافن کے مطابق قومی اسمبلی کے سب سے بڑے حلقے NA-39 بنوں کی آبادی (1357890) سب سے چھوٹے حلقے NA-1 چترال اپر-چترال لوئر کی آبادی (515935) سے تقریباً تین گنا زیادہ ہے۔
پنجاب میں قومی اسمبلی کا سے بڑا مجوزہ حلقہ NA-49 اٹک ون ہے جس کی آبادی 1126142 ہے اور پنجاب میں سب سے چھوٹے حلقے NA-61 جہلم 2 جس کی آبادی 690683 ہے جبکہ سندھ میں NA-209 سانگھڑ ون کی آبادی 1172516 ہے اور NA-221 ٹنڈو محمد خان کی آبادی 726119 ہے۔ الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ شائع کر دی فافن کا کہنا ہے کہ بلوچستان میںNA-255 صحبت پور، جعفر آباد، اوستہ محمد، نصیر آباد کی آبادی 1124567 ہے جبکہ NA-261 کوئٹہ ون کی آبادی 799,886 ہے۔ اسی طرح خیبرپختونخوا اسمبلی کا سب سے بڑا حلقہ PK-93 ہنگو (528902) اور سب سے چھوٹے حلقے PK-1 اپر چترال (195528) کی آبادی سے تقریباً تین گنا بڑا ہے، سندھ اسمبلی کے سب سے بڑے حلقے PS-75 ٹھٹھہ ون کی آبادی 556767 ہے جبکہ PS-79 جامشورو ٹو سب سے چھوٹا حلقہ ہے جس کی آبادی 354505 ہے۔ فافن نے قرار دیا کہ حلقوں کی آبادی کا یہ فرق مساوی رائے دہی کے اس اصول کی بھی خلاف ورزی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کوئی بیرونی دبا ﺅقبول نہیں کرے گا، قوم مطمئن رہے.وزیردفاع
-
آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کے بیل آﺅٹ پیکج کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات
-
مریم نوازشریف سے فن لینڈ کے سفیر کی ملاقات، تجارت سمیت مختلف امور پر گفتگو
-
پاک فوج نے اوکاڑہ کینٹ میں 4 بھارتی ڈرون مار گرائے
-
پاکستان کو بھارت پر روایتی جنگ میں واضح اور فیصلہ کن برتری حاصل ہو چکی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ
-
اسلام آباد میں بلیک آﺅٹ کرنے والی افواہوں کی تردید
-
ایرانی اور اطالوی وزرائے خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، جنوبی ایشیا میں سیکیورٹی کی بگڑتی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
پاکستان کوئی بیرونی دباو قبول نہیں کرے گا، ڈرون حملے ہماری لوکیشنز کو جانچنے کیلئے تھے، خواجہ آصف
-
بھارت نے لگاتار تیسری رات حملہ کیا، اسے سوچنا بھی نہیں چاہیے کہ پاکستان خاموش رہے گا. رضوان سعید شیخ
-
اللہ نہ کرے ایٹمی جنگ ہو، ایٹمی جنگ کا آپشن دونوں ممالک کے پاس نہیں ہے. خواجہ آصف
-
پہلگام فالس فلیگ آپریشن سے زیادہ بھارتی اقدامات جارحیت کا باعث بنے. عاصم افتخار
-
ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواﺅںکے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.