رقم کے عوض نیکیاں فروخت کرنے والا جعلی پیر گرفتار
ملزم 10 روپے کے عوض ایک لاکھ نیکیاں، 100 روپے کے عوض ایک کروڑ،ایک ہزار کے عوض ایک ارب نیکیاں فروخت کر رہا تھا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
مقدس فاروق اعوان
پیر 2 اکتوبر 2023
13:39
(جاری ہے)
ملزمان سے1موٹر سائیکل125، 1عدد رکشہ لوڈر ،70سی سی موٹر سائیکل ،1لاکھ 20ہزار نقدی برآمد کرلیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈنگہ کے گردو نواح کے علاقہ میں ہونے والی چوری کی وارداتوں کو ٹریس کرنے اور ملزمان کی گرفتار ی کیلئے ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ نے ڈی ایس پی کھاریاں سرکل ملک عرفان صفدر کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ ایس آئی غلام قادر اور دیگر تجربہ کارپولیس ملازمین پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی،ٹیم نے انتہائی محنت سے جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ وارانہ مہارت کو بروئے کارلاتے ہوئے چوری کے 11 مقدمات میں مطلوب 2ملزمان کوخصوصی آپریشن کرکے گرفتار کرلیا ۔ گرفتار ملزمان میں ،عدنان عرف دانو ،قیصر نوازشامل ہیں ، جن سے دوران انٹیروگیشن 1لاکھ 20ہزار روپے نقدی ،1موٹر سائیکل 125، 1عدد رکشہ لوڈ ر ، 1عدد 70ccموٹر سائیکل ، برآمد کر لیاہے، جبکہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہےمزید اہم خبریں
-
پاکستان نے درپیش غیر معمولی معاشی چیلنجز کے باوجود معاشی استحکام حاصل کر لیا ہے ، وزیرخزانہ
-
معاشی ترقی کی شرح 3.7 فیصد ،مشرقِ وسطی کے بحران کے باوجود معاشی کارکردگی اچھی رہی،وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے پیش کر دیا
-
ڈیرہ غازی خان میں گرفتاری سے بچنے کیلئے ملزم کھجور کے درخت پر چڑھ گیا
-
اقتصادی سروے 26۔2025ء ۔ پیمرا، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ذریعے میڈیا شعبہ میں اصلاحات اور ڈیجیٹل رسائی میں نمایاں پیشرفت
-
پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث سفارتی گنجائش محدود ہونے کے باوجود امید کا دامن نہیں چھوڑا ، ترجمان دفترِ خارجہ
-
لائیو اسٹریمنگ کے دوران فحاشی اور عریانیت میں ملوث انٹرنیشنل گینگ گرفتار
-
عالمی چیلنجز، سیلاب اور علاقائی کشیدگی کے باوجود پاکستان نے 3.7 فیصد معاشی نمو حاصل کی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
-
وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
-
بندوق سے آواز دبانے کا سلسلہ بند نہ ہوا تو حالات مکمل طور پر کنٹرول سے باہر ہوسکتے ہیں، سہیل آفریدی
-
الیکٹرانک میڈیا کو درپیش چیلنجز کے حل کے لئے مل بیٹھ کر اقدامات کرنا ہوں گے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
-
اقتصادی سروے 26-2025، پاکستانی معیشت کا حجم 452 ارب ڈالر سے تجاوزکر گیا، شرح نمو 3.7 فیصد رہی
-
سید مصطفی کمال سے ہیلتھ ریسرچ ایڈوائزری بورڈ کے وفد کی ملاقات، صحت بارے تحقیق نظام مضبوط بنانے اور دیگر اقدامات کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.