پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 3 ماہ میں 1242 ارب روپے کا بڑا اضافہ
جمعہ 14 اگست 2026 19:30
(جاری ہے)
دستاویز کے مطابق مارچ 2026 تک پاکستان کا مجموعی بیرونی قرض 22 ہزار 958 ارب روپے تھا جو جون 2026 تک بڑھ کر 24 ہزار 200 ارب روپے تک پہنچ گیا۔اس سے قبل 2026 کے پہلے 3 ماہ میں بیرونی قرضوں میں 207 ارب روپے کمی کی گئی تھی جبکہ جون 2025 سے مارچ 2026 تک بیرونی قرضوں میں 458 ارب روپے تک کمی ہوئی تھی۔دستاویز کے مطابق مارچ سے جون 2026 کے دوران طویل مدتی بیرونی قرضوں میں نمایاں اضافہ ہوا، مارچ 2026 میں پاکستان کے طویل مدتی بیرونی قرضے 19 ہزار 720 ارب روپے تھے جو جون 2026 تک بڑھ کر 21 ہزار 768 ارب روپے تک پہنچ گئے۔دوسری جانب قلیل مدتی بیرونی قرضے 3 ماہ کے دوران 506 ارب روپے کم ہو گئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوم آزادی پر برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھا
-
الحمدللہ آج پاکستان دنیا کے طاقتور ممالک کی صف میں کھڑا ہے. عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کاسیف سمارٹ سٹیز پراجیکٹ کو ہر تحصیل اوریونین کونسل تک لیجانے اور مزید 1500پینک بٹن نصب کرنے کا اعلان
-
مریم نواز کا یوم آزادی پر خصوصی پیغام‘ پاکستان کی سالگرہ پر قوم کو مبارکباد دی
-
سپریم کورٹ میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، پریس روم کا افتتاح، آزادی کے ساتھ حقوق کے تحفظ اور اداروں پر اعتماد کی ذمہ داری بھی آتی ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
-
وزیراعلی پنجاب کا یوم آزادی پر خصوصی پیغام میں قوم کو مبارکبادواظہار تشکر
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ، یومِ آزادی کی مبارکباد دی، وطنِ عزیز سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
وزیراعلی کا سیف سمارٹ سٹیز پراجیکٹ ہر تحصیل ویونین کونسل تک لیجانے ، مزید 1500پینک بٹن نصب کرنے کا اعلان
-
پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 3 ماہ میں 1242 ارب روپے کا بڑا اضافہ
-
سپریم کورٹ میں یومِ آزادی کی تقریب، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے قومی پرچم لہرایا
-
پاکستان کی فارما سیوٹیکل برآمدات 20 سال کی بلند ترین سطح457 ملین ڈالر ہوگئی ہیں، احسن اقبال
-
برطانوی ہائی کمشنر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، باہمی دلچسپی اور دوطرفہ امور پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.