
ایشین گیمز، پاکستانی ایتھلیٹ شہروز خان نے ہائی جمپ ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پیر 2 اکتوبر 2023 21:00
(جاری ہے)
چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز کے ہائی جمپ ایونٹ میں پاکستان کے شہروز خان نے 2.10 میٹر ہائی جمپ کے ساتھ 12ویں پوزیشن حاصل کرکے ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا اور اپنے ذاتی ریکارڈ کو بھی بہتر کیا جبکہ قطر کے موتاز عیسی بارسم 2.19 میٹر ہائی جمپ کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے۔
جاپان کے ریویچی آکامتسو ، چائنیز تائی پے کے فوکیا اوشوان، تھائی لینڈ کے تاوان کایو دام نے 2.15 میٹر ہائی جمپ لگایا، بھارت کے ایتھلیٹس جیسی سندیش اور سرویش انیل کوشارے نے بھی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہماری نسلیں گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور دھماکوں کی گونج میں بڑی ہوئی ہیں، رضوان کے بیان سے بھارت میں ہنگامہ برپا
-
بھارت نے پی ایس ایل میں خلل ڈالنے کیلئے پنڈی سٹیڈیم کو نشانہ بنایا: محسن نقوی
-
آئی پی ایل کو معطل کر دیا گیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
پاک بھارت کشیدہ صورتحال، پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہ
-
آئی پی ایل میچ ہنگامی طور پر ختم
-
پاکستان پر بھارتی حملے کا جشن منانا ثانیہ مرزا کو مہنگا پڑ گیا ، سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید
-
تحصیل کلر سیداں کا ایک اور اعزاز، کاوش راجہ کی تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ میں شاندار کامیابی، انڈیا کو شکست، 6 گولڈ میڈلز حاصل کر لئے
-
وزیراعلیٰ سندھ کاعالمی باکسنگ چیمپئن عالیہ سومرو کو 10 لاکھ روپے انعام
-
پاک بھارت کشیدگی کے باعث راولپنڈی میں آج ہونے والا میچ منسوخ
-
پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کے لیے دبئی، دوحہ زیر غور
-
پاک بھارت کشیدگی، بھارتی صحافی وکرانت گپتا کا اپنے بورڈ کو ایشیاء کپ کے مستقبل اور پاک بھارت میچ کے مکمل بائیکاٹ کا مشورہ
-
پاکستان سپر لیگ 10 ، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں واحد میچ میں (کل)پنجہ آزمائی کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.