
جہانگیر ترین خیبر پختونخوا میں استحکام پاکستان پارٹی متحرک کرنے کیلئے سرگرم
پیٹرن انچیف استحکام پاکستان کی سابق وفاقی وزیر انور سیف اللہ خان سے ملاقات بہت جلد کے پی کے سے اہم سیاسی شخصیات کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت بھی متوقع ہے،ذرائع
بدھ 4 اکتوبر 2023 22:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے سابق وفاقی وزیر انور سیف اللہ خان کے گھر جا کر ان سے ملاقات کی، ملاقات میں سلیم سیف اللہ خان، سینیٹر عثمان انور بھی موجود تھے۔
ملاقات میں سابق صوبائی وزیر خیبر پختونخوا ڈاکٹر ہشام انعام اللہ ، سینئر رہنما آئی پی پی اسحاق خان خاکوانی اور عون چودھری نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر خیبر پختونخوا کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ذرائع کے مطابق بہت جلد کے پی کے سے اہم سیاسی شخصیات کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت بھی متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.