سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان بے نے کراچی میں پڑائو ڈال لیا
ہمیشہ سے پاکستان آنے کی خواہش تھی، خواہش ہے پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کا حصہ بنوں،اداکار براق اوزچیویت
اتوار 8 اکتوبر 2023 16:45
(جاری ہے)
اس سے قبل ترک اداکار نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کرتے ہوئے پاکستان روانگی سے متعلق آگاہ کیا تھا۔ اب سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ سے ان کے کراچی آنے کی تصدیق ہوگئی ہے۔کورلوس عثمان کے مرکزی کردار سے پہلے ارطغرل غازی کے مرکزی کردار ارطغرل غازی، ترگت الپ اور بامسی بھی پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں۔
براق اوزچیوت کو سلطنتِ عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کی زندگی پر مبنی تاریخی سیریز ارطغرل غازی کے سیکوئل کورولس عثمان کے مرکزی کردار سے دنیا بھر میں پذیرائی ملی ہے۔ سیریز کا پانچواں سیزن 4 اکتوبر سے ناظرین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
-
خانیوال ، پسند کی شادی کا المناک انجام، نو بیاہتا دلہن غیرت کے نام پر قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.