آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان

جمعہ 13 اکتوبر 2023 20:28

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35.7اورکم سے کم24.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب68فیصد اور شام 5بجے33فیصدتھا۔ہفتہ (کل)کو طلو ع آفتاب صبح 6بجکر13منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر46منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :