بینک آف آزاد جموں و کشمیرکے صدرخاورسعید کا میرپورریجن میں مختلف برانچوں کا دورہ
صارفین کے ساتھ دوستانہ بزنس تعلقات اور بہترین خدمات سے ادارے کے بزنس سمیت نیک نامی میں بھی اضافہ ہو گا،خاور سعید
بدھ 18 اکتوبر 2023 16:26
(جاری ہے)
بینک کے منافع میںتاریخی اضافہ ہورہاہے،اثاثہ جات، ڈیپازٹس بالخصوص ترسیلات زر بڑھ رہے ہیں۔ جس سے بینک پر صارفین خاص طورپر دنیا بھر میں موجود اہل وطن کے بھرپور اعتماد کی عکاسی ہوتی ہے۔
انہوں نے کسٹمرز کو ترسیلات زر کے لئے خدمات سمیت مختلف قرضہ جات سکیموں کی اہمیت افادیت سے متعلق مسلسل آگاہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔بینک کے عملے کو صارفین کے ساتھ بزنس تعلقات کو مستحکم کرنے اور کسٹمرسروس میں بہتری لانے کی تلقین کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صارفین کے ساتھ دوستانہ بزنس تعلقات اور بہترین خدمات سے ادارے کے بزنس سمیت نیک نامی میں بھی اضافہ ہو گا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.