آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

بدھ 1 نومبر 2023 21:09

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 نومبر2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے اورصبح کے وقت کہرپڑنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت31.0اورکم سے کم21.3سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ،صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب83فیصد اور شام 5بجے56فیصدتھا۔آج جمعرات کو طلو ع آفتاب صبح 6بجکر27منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر28منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :