آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

جمعرات 2 نومبر 2023 20:40

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 نومبر2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے اورصبح کے وقت کہرپڑنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت30.5 اورکم سے کم20.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب87فیصد اور شام 5بجے47فیصدتھا۔آج جمعہ کو طلو ع آفتاب صبح 6بجکر27منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر27منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :