سگریٹ کی اسمگلنگ سے خزانے کو 310 ارب روپے نقصان کا خدشہ

رواں مالی سال کے اختتام تک غیر قانونی تجارت کا حجم 63 فیصد تک پہنچنے کا امکان

بدھ 8 نومبر 2023 20:40

سگریٹ کی اسمگلنگ سے خزانے کو 310 ارب روپے نقصان کا خدشہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 نومبر2023ء) پاکستان میں غیرقانونی و اسمگل شدہ سگریٹ کی تجارت اور فروخت میں اضافے کے باعث قومی خزانے کو 310 ارب روپے کا نقصان ہوسکتا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک غیرقانونی تجارت کا حجم 63 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ پاکستان ٹوبیکو کمپنی نے سگریٹس کی غیرقانونی فروخت کے حوالے سے خبردار کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :