ضلعی انتظامیہ انتخابات سے قبل تمام تر انتظامات کو جلد از جلد مکمل کریں،جوائنٹ الیکشن کمشنر سندھ
جمعرات 9 نومبر 2023 19:54
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عبدالواجد شیخ اور ضلعی الیکشن کمشنر افتخار حسین نے عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے اب تک کئے گئے انتظامات پر اجلاس کو تفصیلی آگاہ کیا.
بعد ازیں صوبائی جوائنٹ الیکشن کمشنر علی اصغر سیال نے ڈی سی کامپلیکس میں آر اوز کے کمروں کے ساتھ حساس و غیر حساس مواد کے اسٹوریج ایریا کا معائنہ بھی کیا۔ قبل ازیں انہوں نے سیلاب کے باعث متاثر ہونے والے پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کرکے تمام صورتحال کا جائزہ بھی لیا. اس موقع پر انہوں ڈپٹی کمشنر اور دیگر متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ پولنگ اسٹیشنز میں تمام تر سہولیات کی فراہمی کو جلد از جلد یقینی بنایا جائے تاکہ آئندہ عام انتخابات کے دوران پولنگ افسران و اسٹاف اور ووٹرز کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو اور انتخابات کے عمل کو خوش اصلوبی سے پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکے -مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نوازاپنے والد نوازشریف کے ہمراہ میو ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئیں
-
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنرخیبرپختونخوا سمیت مختلف وفود کی ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.