
گٹکا ماوا فروشی میں ملوث2مبینہ ملزمان گرفتار، 12کلو گٹکا ماوا برآمد
پیر 20 نومبر 2023 17:06
(جاری ہے)
دوسری جانب پیرآباد کے علاقے پراچہ قبرستان کے قریب پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈاکوحمزہ ولد رحمت صادق خان کو زخمی حالت میں گرفتارکرکے اس کے قبضے سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، نقدی اور موٹرسائیکل برآمدکرلی جبکہ ملزم کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے گرفتارزخمی ملزم کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیاہے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیاہے۔
مزید قومی خبریں
-
خاتون اول و رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری کا قافلہ روکنے پر مقدمہ درج
-
گورنرخیبرپختونخوا کی وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے ملاقات
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہا ب کی زیر صدارت بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا اجلاس 27مئی کو ہوگا
-
ثروت اعجازقادری کی طارق حسن کو مسلم لیگ(ق)کا مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد
-
عیدالاضحی میں 15 دن باقی،نادرن بائی پاس مویشی دوست منڈی کا رنگ نکھرگیا
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری کے تدارک کے لیے دوران اجلاس ہی 150 ملین روپے کی سمری پر دستخط کر دیئے
-
سندھ طاس معاہدہ سمیت ہندوستان کے ساتھ دیگر مسائل پر کبھی بھی معذرت خوانہ رویہ اختیار نہیں کرے گی، ڈاکٹرطارق فضل چوہدری
-
نادرا نے پیدائش، اموات اور شادی کی رجسٹریشن کے لیے موبائل ایپ متعارف کرا دی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا شہریوں کی سفری مشکلات کے پیش نظر بی آر ٹی (بس ریپڈ ٹرانزٹ) کے تحت میٹرو بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کنگ سلمان ریلیف سنٹر کے اسلام آباد ہیڈ آفس کا دور
-
وزیراعلیٰ بلوچستان نے مویشیوں میں لمپی سکن بیماری کے تدارک کیلئے 150 ملین روپے کی سمری پر دستخط کر دیئے
-
پاکستان کے بھرپور جواب کے بعد مودی کو چھپنے کی جگہ نہیں مل رہی، وزیراطلاعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.