
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام کتابوںپر تعارفی پروگرام کا انعقاد
پیر 20 نومبر 2023 22:23
(جاری ہے)
اس موقع پر چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی، ڈائریکٹر جنرل پبلک لائبریریز پنجاب کاشف منظور، انسٹیٹیوٹ آف انگلش سٹڈیز سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہ زیب خان، فیکلٹی ممبران اور طلباء و طالبات نے شرکت کی۔
مولانا ابوالکلام آزاد کی میراث کو دریافت کرتے ہوئے، کاشف منظور نے ’غبارِ خاطر‘ پرروشنی ڈالتے ہوئے ان کی زندگی، جدوجہد آزادی میں ان کے کردار اور خطوط کے اس مجموعے کے منفرد نثری انداز بارے سیر حاصل بات چیت کی۔ ڈاکٹر شاہ زیب خان نے ضیاء الدین سردار کی ’مکہ: دی سیکرڈ سٹی‘ کی تاریخی اور مذہبی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی نے مقررین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی لائبریری کتب بینی کے فروغ کیلئے کردار ادا کرتی رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
فیکٹری ملازمین کے بچوں کے تعلیمی مستقبل کے حوالے سے اچھی خبر
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
-
سموگ کے پیش نظرپنجاب میں (کل ) تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ، کاروبارہفتہ ، اتوارمعمول کے مطابق جاری رہے گا
-
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج میں 3 روزہ پنجاب سیکنڈ ہائرایجوکیشن کرکٹ مقابلے کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی میں نتائج میں ہیرا پھیری،سندھ حکومت کا نوٹس، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستان کا پہلا سیرہ ڈیجیٹل ریسورس سینٹر قائم
-
خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نتائج کا اعلان کردیا
-
خیبرپختونخوا،ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2023ء کے ایف اے پروگرامز کے نتائج کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی سمسٹربہار 2023ء کے ایف اے پروگرامز کے نتائج کا اعلان ، امتحانی مشقیں جمع کرانے کا شیڈول بھی جاری
-
راولپنڈی بورڈ نے آن لائن داخلہ فارم ای اٹیسٹیشن نظام متعارف کروا دیا
-
لاہور بورڈ کو بچوں کیلئے سکولوں میں امتحانی مراکز بنانا درد سر بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.