۰نوشہرہ اکوڑہ خٹک میں پولیس ابابیل سکواڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ابابیل سکواڈ اہلکار زخمی ہوگیا

جمعرات 23 نومبر 2023 21:25

Rپشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2023ء) نوشہرہ اکوڑہ خٹک میں پولیس ابابیل سکواڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ابابیل سکواڈ اہلکار زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق زخمی اہلکار کو فوری طور پر قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا، ابابیل سکواڈ کے جوان اکوڑہ میں ناکہ بندی پر موجود تھے کہ مشکوک شخص کو روکنے کا اشارہ کیا، مشکوک ملزم نے ابابیل سکواڈ پر فائرنگ کی جس سے ایک اہلکار لگ کر زخمی ہوا، ملزم کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہی