اٹک، بریار ہرو پل پر رکشہ اور کوسٹر(منی بس) میں تصادم، 1 شخص جاں بحق 4 زخمی

جمعہ 24 نومبر 2023 23:02

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2023ء) بریار ہرو پل پر رکشہ اور کوسٹر(منی بس) میں تصادم، 1 شخص جاں بحق 4 زخمی، تفصیلات کے مطابق بریار ہرو پل پر رکشہ اور کوسٹر میں تصادم، جس کے نتیجے میں 45 سالہ جان محمد موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 2 ایمبولینسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں لاش اور زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا، زخمیوں میں 17 سالہ حمزہ علی، 15 سالہ راشد، 22 سالہ عابد اور 50 سالہ جہانگیر شامل ہیں

متعلقہ عنوان :