اسسٹنٹ کمشنرسمبڑیال کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل کا دورہ ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا

پیر 27 نومبر 2023 15:20

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 نومبر2023ء) اسسٹنٹ کمشنرسمبڑیال احسن ممتاز گوندل نےتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور طبی سہولیات کا جائزہ لینے سمیت ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نےانسداد ڈینگی ٹیموں کی حاضری اور سرویلنس کے عمل کا بھی جائزہ لیا اورمریضوں کی عیادت کی۔ انہوں نے ہسپتال میں صفائی کے حوالے سے ضروری ہدات بھی جاری کیں۔

متعلقہ عنوان :