ن لیگ کے قائد نواز شریف مری پہنچ گئے

پیر 27 نومبر 2023 23:30

مری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2023ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف مری پہنچ گئے۔ ان کے ہمراہ مریم نواز بھی موجود ہیں۔سابق وزیراعظم کچھ روز مری میں قیام کریں گے، اس دوران وہ لیگل ٹیم اور پارٹی رہنمائوں سے ملاقات کریں گے۔