ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ایبٹ آباد عارف خٹک کی ہدایت پر ٹی ایم آئی ملک حمزہ کا سٹیشن 33 نتھیاگلی کا دورہ

منگل 28 نومبر 2023 15:59

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2023ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ایبٹ آباد محمد عارف خٹک کی ہدایت پر ٹی ایم آئی ملک حمزہ نے سٹیشن 33 نتھیاگلی کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر تمام گاڑیوں کو چیک کیا اور تمام وہیکل کی مینٹیننس کو بہتر رکھنے کی ہدایات جاری کی۔ اس موقع پر موجود سٹیشن انچارج نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ریسکیو 1122 گلیات کی تمام وہیکلز آپریشن میں استعمال ہونے کیلئے مکمل تیار ہیں۔

متعلقہ عنوان :